ارادت گزیں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔